۲۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۵ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 13, 2024

ترتیل خوانی

کل اخبار: 1
  • روضہ امام رضا (ع) کی جانب سے "ابناء الرضا (ع) تلاوت قرآن" کا پروگرام

    روضہ امام رضا (ع) کی جانب سے "ابناء الرضا (ع) تلاوت قرآن" کا پروگرام

    حوزہ/ ابناء الرضا (ع)" کی تلاوت کا پروگرام جو کہ رمضان المبارک کی نورانی راتوں میں امام رضا علیہ السلام کے  دارالحجہ صحن میں منعقد ہوتا ہے، جہاں  نوجوان قاریوں کی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت سنی جاتی ہے۔ رمضان کے مہینے میں ہونے والا یہ قرآنی پروگرام ہر رات 20:30 سے   21:30 تک امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور مجاوروں کا استقبال کرتا ہے۔