حوزہ/ تہران میں منعقدہ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے چوتھے روز قرآن کریم کے چینی زبان میں نئے ترجمے اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے اساتذہ کے بیس قرآنی علمی آثار کی رونمائی کی گئی۔
حوزہ/ امام زین العابدین (علیہ السلام) کی دعاؤں کا مجموعہ صحیفہ سجادیہ کی معرفی کے سلسلے میں منعقدہ نشست میں اس عظیم کتاب کے رومانیائی زبان میں ترجمے کی رونمائی ہوئی، یہ نشست بخارسٹ میں امام علی…
حوزہ / حوزہ علمیہ اصفہان کے ماہر لسانیات نے اصفہان کے "انٹرنیشنل ناصریہ اسکول ناصریہ" کی کوششوں سے پہلی بار زیارت اربعین کا دنیا کی پانچ زندہ زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حوزہ/ اسلامی انقلاب انسٹی ٹیوٹ کے بین الاقوامی شعبے کی کاوشوں سے 'فلسطین' کتاب کے اردو اور کردی ترجموں کی رسم اجرا تہران بین الاقوامی بک فیئر میں عمل میں آئی۔