تشویش
-
شمالی غزہ میں قیامت خیز انسانی بحران/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اسرائیل پر سخت تنقید
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، آنتونیو گوتریش نے اتوار کے روز شمالی غزہ میں بڑھتے ہوئے قتل عام اور تباہی و بربادی پر گہرے افسوس اور تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اسرائیلی حکام پر انسانی امداد کی ترسیل میں مسلسل رکاوٹ ڈالنے پر تنقید کی۔
-
وقف ترمیمی بل پر سیو وقف انڈیا کا احتجاج؛ مولانا افتخار حسین انقلابی کا اظہار تشویش
حوزہ/ مولانا افتخار حسین انقلابی نے وقف ترمیمی بل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ زمین مافیا اور وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنے والوں کی مدد کر رہی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
حوزہ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے غزہ میں اسکول پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ سے واشنگٹن کو تشویش
حوزہ/ امریکی حکام نے جمعرات کی صبح کہا کہ واشنگٹن صیہونی حکومت اور لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے درمیان جنگ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا پاکستان میں جاری سیاسی کشیدگی اور گندم بحران پر تشویش کا اظہار
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے پاکستان میں جاری سیاسی کشیدگی اور گندم بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کسانوں کا ذریعہ معاش ہے، لہٰذا انہیں ان کی محنت کا معاوضہ دیا جائے۔
-
غزہ پر حملوں میں اضافہ، اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا
حوزہ/ اقوام متحدہ نے غزہ میں شہریوں کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں شدت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی ترقی تشویشناک ہے،اسرائیل جنگ کے لیے بالکل تیار نہیں: عبری اخبار
حوزہ/ عبرانی اخبار ’’ماکور رشون‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں ایران کی فوجی پیشرفت اور سیاسی کامیابیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ صیہونی حکومت کی قوت مدافعت ختم ہو چکی ہے اور تل ابیب جنگ کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
حزب اللہ کے واچ ٹاور سے اسرائیل کی نیندیں حرام
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب لبنان کی تحریک حزب اللہ کی بٹالین "رضوان" کی جانب سے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے صیہونی حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام میں تشویش پیدا کردی ہے۔
-
اسرائیل سے یہودیوں کے فرار ہونے کا سلسلہ تیز
حوزہ/ سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ یوکرین سے اسرائیل پہنچنے والے یہودیوں کی ریورس مائیگریشن کا عمل تیز ہو رہا ہے۔ یہاں تک کہ بہت سے یہودی یوکرین میں واپس جا رہے ہیں، جو اس وقت حالت جنگ میں ہے۔
-
سال 2022 میں سعودی عرب میں پھانسی کی سزاؤں میں دوگنا اضافہ
حوزہ/ فرانس نیوز ایجنسی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2022 میں سعودی عرب میں پھانسیوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے دو گنا زیادہ تھی۔
-
روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا دورۂ ایران ، امریکہ پریشان
حوزہ/ امریکی محکمہ خارجہ نے روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کے دورہ تہران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعلقات کا گہرا ہونا ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ پر مسلسل قدغن باعث تشویش، آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے مرکزی جامعہ مسجد سرینگر میں نماز جمعہ اور دیگر مذہبی تقاریب پر مسلسل قدغن پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ صورتحال کشمیری مسلمانوں کے لئے نہایت تکلیف دہ اور باعث تشویش ہے۔
-
بلوچستان: جبری گمشدگیوں پر انسانی حقوق کمیشن کی تشویش برقرار
حوزہ/ انسانی حقوق کمیشن بلوچستان چیپٹر کے چیئرمین حبیب طاہر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 2020 کے دوران صوبے سے 73 لاشیں برآمد ہوئیں جن میں لاپتہ افراد بھی شامل تھے۔
-
نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
تدریسی نصاب سے اسلامی تعلیمات نکالنے کی سفارشات پر تشویش ہے، مولانا مرید حسین نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ انگریزی میں حضور اکرم کی عظمت پر مشتمل مضمون کو نکالنے کی سفارش کرنا قابل مذمت ہے، اسلامی معارف اور تعلیمات کو فقط اسلامیات کے مضمون تک محدود کرنا اسلامی نظریاتی مملکت کی نفی ہے۔