۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۹ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 28, 2024
تشکل شہید عارف الحسینی اصفہان
کل اخبار: 3
-
تشکل شہید عارف الحسینیؒ کی طرف سے برادران و خواہران کے لئے جشن امام زمانہ عج کا اہتمام
حوزہ / تشکل شهید عارف الحسینیؒ کی جانب سے برادران کیلئے برادر سید محسن رضا کشمیری کے گھر ولادت باسعادت حضرت صاحب العصر والزمان عجل الله تعالى فرجه الشریف کی مناسبت سے جشنِ میلاد کا اہتمام کیا گیا۔
-
تشکل شہید عارف الحسینی اصفہان کا طلاب مدرسہ نوریہ کے ساتھ تعارفی اجلاس
حوزہ / ایران کے شہر اصفہان میں تشکل شہید عارف الحسینی مدرسہ نوریہ کے طلاب کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔
-
برادر سید علی جعفر شمسی "تشکل شہید عارف الحسینی اصفہان" کے صدر منتخب
حوزہ/ تشکل شہید عارف الحسینی اصفہان کے دسویں سال نو منتخب صدر تشکل برادر سید علی جعفر شمسی نے اپنی کابینہ کا حلف لے لیا۔