تشیع
-
عزائے فاطمیہ مکتب اہل بیت (ع) کو تحفظ فراہم کرتی ہے: آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اپنے درس میں کہا کہ عزاداری فاطمیہ مکتب اہل بیت (ع) کو تحفظ فراہم کرتی ہے، اگر آج ہم ان ایام کی یاد نہ منائیں تو ممکن ہے کہ آئندہ عاشورا جیسے واقعات کو بھی تاریخ سے مٹانے کی کوشش کی جائے۔
-
ایران میں قرآن کے حوالے سے بین الاقوامی مقابلوں نے تشیع کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ ایرانی وقف بورڈ میں قرآنی ادارے کے سربراہ حمید مجیدی مهر نے کہا ہے کہ ایران میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی قرآن مقابلے مسلمانوں کو اسلامی نظام کی حقیقت سے روشناس کرانے اور تشیع کے حوالے سے بے بنیاد شکوک و شبہات کے خاتمے کا باعث بنے ہیں۔
-
قرآن کی رو سے شیعہ عقیدے پر کھلے عام گفتگو کے لیے تیار ہیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں عشرۂ ثانی کی مجالسِ عزاء سے خطاب میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعہ ہی قرآنی مذہب ہے، کہا کہ قرآن کی رو سے شیعہ عقیدے پر کھلے عام گفتگو کے لیے تیار ہیں۔
-
اس و قت دنیا کے حالات اسلام کے حق میں ہیں: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: امریکہ خود دیکھ رہا ہے کہ کس طرح یونیورسٹیوں میں غزہ میں جنگ کو بند کرنےکی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں، اس لئے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس وقت دنیا کے حالات اسلام اور شیعیت کے حق میں ہیں۔
-
تشیع کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے، علامہ اشتیاق کاظمی
حوزہ/ تحفظ حقوق تشیع ضلعی ورکرز کنونشن گجرات میں منعقد،تحصیل صدورز اور ورکرز کی بھرپور شرکت و خطاب اور سربراہ رابطہ کمیٹی شمالی پنجاب نے کہا کہ صوبائی و جنر ل انتخابات میں قائد ملت جعفریہ کی پالیسی کے مطابق انتخابات میں بھر پور اور نتیجہ خیز کردار ادا کرے گی۔
-
متحدہ علماء فورم جی بی کا صدر شیعہ علماء کونسل سندھ کے ساتھ اہم نشست:
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حکمت عملی سے آج تشیع ملک بھر میں سرخرو ہے: علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ نظریاتی افراد کی تربیت اور تنظیمی امور میں نظم و ضبط کے ساتھ ہم سیاست میں بھی مزید کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔
-
حوزہ ہائے علمیہ قم اور نجف کے اہداف و مقاصد یکساں ہیں، آیۃ اللہ اشرفی شاہرودی
حوزہ/آیۃ اللہ اشرفی شاہرودی نے ”امناء الرسل سیمینار“ میں شریک مہمانوں سے ملاقات میں کہا کہ حوزہ ہائے علمیہ قم اور نجف اور ان حوزات میں زیر تعلیم علماء کرام کا ہدف، شیعہ مذہب کی ثقافت اور عقائد کی ترویج ہے اور ان کے اہداف و مقاصد یکساں تھے اور ہیں، اگرچہ ان کے علمی طریقے مختلف ہوں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان اس وقت تشیع کے عظمت کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ قومی پلیٹ فارم ہمہ وقت عوام کی خدمت ہیں مصروف عمل ہے اور رہیگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان اس وقت تشیع کے عظمت کی جنگ لڑ رہے ہیں ہم مضبوط ہونگے تو قیادت اور مضبوط ہوگی۔
-
خطہ کشمیر میں بانی تشیع حضرت میر شمس الدین اراکی ؒ کا یوم شہادت
حوزہ/ کشمیر میں بانی تشیع حضرت میر شمس الدین اراکی ؒ کا یوم شہادت بڑے ہی احترام سے منایا گیا، اس موقع پر موصوف کی گرانقدر تبلیغی خدمات کو یاد کیا گیا اور انجمن شرعی شیعیان نے بانی تشیع کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ملک کے دیگر صوبوں کے بعد کراچی کے اندر ملت تشیع کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کا آغاز ہوتا دکھائی دے رہا ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر: کچھ عر صے سے ملک بھر میں امن و امان کی ایک اچھی فضاء قائم تھی جس کو اب خراب کی کو شیش کی جارہی ہے جس سے عوام میں بھی بے چینی پائی جاتی ہے۔
-
تاریخ میں لبنان،تشیع کا مرکز رہا ہے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ احمد مروی نے نے شہید والا مقام مصطفی بدرالدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں جنوبی لبنان ہمیشہ سے اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات و ثقافت کے فروغ اورعلمائے کرام کی تربیت کا مرکز رہا ہے۔
-
کیا ملک پاکستان میں منظم منصوبے کے تحت اہل تشیع کو نشانہ بنایا جارہا ہے؟
حوزہ/ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں اہل تشیع افسران کی فہرستیں تیار کی گئیں اور پھر ان کو شیعہ افراد کیخلاف کارروائیوں کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ مذکورہ افسران کے انتخاب کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ اگر شیعہ قوم کی جانب سے ردعمل آتا ہے، تو اس سے بھی شیعہ افسر ہی نشانہ بنیں اور شیعہ کو شیعوں سے ہی نقصان پہنچایا جائے۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب:
مرجعیت اور عزاداری تشیع کی پاسبان ہیں، مولانا ممتاز جعفر نقوی
حوزہ/ استقبال ماہ عزا کی مناسبت سے جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں بعنوان ’’عزاداری اور ہماری ذمہ داری‘‘ دو روزہ ویبنار کا انعقاد کیاگیا جسکی آخری دو نشستیں آج ’’یوم نزول سورہ انسان‘‘ (۲۵ ؍ ذی الحجہ)منعقد ہوئیں۔
-
صرف امامت تشیع کی ترجمان/ قرآن مسلمانوں کا متحدہ محاذ اور اسلامی اتحاد کیلئے واحد ضمانت، آغا سعحب
حوزہ/ بین الاقوامی امور کے تجزیہ نگار اور اسلامی مبلغ نے کہا کہ قرآن کے خلاف مقدمہ دائر کرنا) دشمن کے منصوبے کا ایک حصہ تھا، ابھی تک اسلام دشمن طاقتوں نے ایک طریقہ کار یہی اپنایا ہوا تھا کہ مسلمانوں کے جذباتوں سے کھیلنا، سنی شیعہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف کو نشانہ بنانا۔ ہم مسلمانوں کو انسانیت کا میزان بننا ہےیہ تبھی ممکن ہے جب ہم قرآن کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں گے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی برکت سے آج پوری دنیا میں تشیع کی روشن تصویر موجود ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران کی برکت سے آج پوری دنیا میں تشیع کی روشن تصویر موجود ہے امام راحل نے اس عظیم انقلاب کو انقلاب کربلا جو سید الشہداء کے بعد شریکۃ الحسین حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی کوششوں سے برپا ہوا اس سے منسوب کیا اور فرمایا ما ہر چہ داریم از کربلا داریم یقینا ایک حسینی فکر ہی معاشرے میں انقلاب برپاء کر سکتی ہیں۔
-
عزاداری تشیع کا دوسرا نام ہے، اس کے راستے میں رکاوٹ تشیع کے راستے میں رکاوٹ ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہر دور کی طرح آج کے دور میں بھی دین اسلام اور شریعت مصطفیٰ کے سربلندی اور بقا کے لئے عزاداری شہداۓ کربلا ضروری ہے عزاداری کے مقاصد وہی ہیں جو کربلا میں نواسہ رسول، دلبند بتول مظلوم کربلا کے عظیم مقاصد تھے۔