۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۶ شوال ۱۴۴۵
|
May 5, 2024
تشیع پاکستان
کل اخبار: 2
-
علامہ اعجاز بہشتی:
پاکستانی قومی انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم کی کامیابی تشیع پاکستان کی کامیابی ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری شعبہ یوتھ نے کہا: مجلس وحدت مسلمین کی کامیابی تشیع پاکستان کی کامیابی ہے اور ان شاء اللہ علامہ راجہ ناصر عباس کی رہنمائی میں مکتب تشیع کی سربلندی کا سفر جاری رہے گا اور اب مظلومین کی آواز ایوان بالا میں بھی گونجے گی۔
-
گلگت بلتستان الیکشن 2020؛ مذہبی اہمیت اور تشیع پاکستان
حوزہ/ صاحبان بصیرت اور فہم کے لئے اب وہ موقع ہے کہ وہ سنجیدگی سے سوچیں کہ گلگت بلتستان جیسے خالص شعیہ علاقے میں جو تشیع پاکستان کا انقلابی، ولائی اور روایتی قلعہ ہے سیکیولر قوتیں وہاں کیا اور کس طرح سے مذہبی اور ثقافتی تبدیلیاں لا سکتی ہیں۔