۱۴ مهر ۱۴۰۳
|۱ ربیعالثانی ۱۴۴۶
|
Oct 5, 2024
تشیع کی طاقت
کل اخبار: 2
-
ریحانة الرسول (س) ہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ کی مدیر:
ہر سال اربعین حسینی (ع) کے موقع پر زائرین کی تعداد میں اضافہ عالمی سطح پر تشیع کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے
حوزہ / ریحانة الرسول (س) ہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ ساوہ کی مدیر نے اربعین امام حسین علیہ السلام کو شیعہ مکتب میں خاص اہمیت کا حامل قرار دیا اور اسے "شیعہ طاقت کا مظاہرہ" قرار دیا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے کابینہ کے اہم اجلاس کا انعقاد:
کراچی میں تشیع کی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا جائیگا
حوزہ/ آئیندہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کے عزم کا اظہار و ملک میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور حکومت کی نااہلی کی شدید الفاظ میں مزمت، بے روزگاری، لاقانونیت کے خلاف بھرپور عوامی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم۔