تعزیہ
-
احکام شرعی:
امام بارگاہوں اور بیشتر علاقوں میں، خاص طور پر دیہاتوں میں اس بناء پر کہ قدیمی روایات میں سے ہے، شبیہ خوانی کی رسومات منعقد کی جاتی ہیں۔۔۔ان رسومات کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|اگر شبیہ خوانی کی رسومات جھوٹ اور باطل چیزوں پر مشتمل نہ ہوں، کسی برائی اور مفسدہ کا باعث بھی نہ ہوں اور وقت کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے مذہب حقہ کے وہن کا سبب بھی نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن۔۔۔
-
جھارکھنڈ میں تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرایا، 4 افراد جاں بحق
حوزہ/ جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہفتہ کی صبح محرم کے جلوس کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا، تعزیہ ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرانے سے 13 افراد جھلس گئے جن میں سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، حادثے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے۔
-
مجمع علماء وواعظین پوروانچل،ہندوستان کا ممبئی فلم انڈسٹری کے خلاف احتجاج اور مطالبہ :
عزاداری امام حسین (ع) کو بدنام کرنے کی سازشوں اور کاوشوں سے اجتناب کیا جائے
حوزہ/ ہم مجع علماء و واعظین پوروانچل کی جانب سے ممبئی فلم انڈسٹری کے خلاف احتجاج اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام کو بدنام کرنے کی سازشوں اور کاوشوں سے اجتناب کیا جائے ۔اورگ انے باجے کے ساتھ منورنجن (تفریح) کی شکل میں نوحہ خوانی’’ آجا میرے حسین ؑ‘‘ وغیرہ ایسی دل آزار و مضحکہ خیز منظر کشی و اداکاری سے بالکل پرہیز کریں۔
-
ممبئی فلم انڈسٹری اینڈ ڈرامہ کمپنی کی جانب سے ایک بار پھر شیعوں کے مقدسات کی توہین +ویڈیو
حوزہ/ ممبئی فلم انڈسٹری اینڈ ڈرامہ کمپنی کی جانب سے تعزیہ کے ساتھ بحرمتی پر شیعہ طبقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ فلم A Suitable Boy سے تعزیہ کی بے حرمتی کے منظر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
جو نسبت غلاف کعبہ کو خانہ خدا سے ہے وہی نسبت تعزیہ کو روضہ حسین (ع) سے ہے، مولانا سید منظور علی نقوی
حوزہ/ سنت الہیہ ہمیشہ سے یہ رہی ہے کہ جو چیز مضاف ہوتی ہے، کسی محترم و معظم کی جانب تو اس کی تعظیم کرنا واجب ہے۔ اس لئے کہ مضاف الیہ قابل تعظیم ہے۔
-
محرم میں پولیس کی زیادتی ،تعزیوں کی بے حرمتی اور گائیڈ لائن جاری نہ کرنے سے مولانا کلب جواد نقوی ناراض،کہا کل سے احتجاجاً مجلس نہیں پڑھیں گے
حوزہ/ مولانانے کہاکہ شیعوں کو ہر سیاسی پارٹی کے زمانے میں کچلا اور دبایا گیا یہی صورتحال بی جے پی کے زمانے میں بھی جاری ہے جو قابل مذمت ہے ،جس سے ہماری قوم میں بیحد غم و غصہ ہے ۔اگر پولیس کی زیادتی کا یہی سلسلہ جاری رہا اور محرم کے لیے گائیڈ لائن جاری نہیں ہوئی تو ہم کل سے امام باڑہ غفران مآ ب میں احتجاجاََ مجلس نہیں پڑھیں گے ۔
-
جونپور؛ پولس نے گھر میں گھس کر کی تعزیہ کی بے حرمتی،لوگوں کا شدید احتجاج
حوزہ/ جونپور میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے تعزیہ کے ساتھ بحرمتی پر علاقے کے شیعہ طبقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔