حوزہ / ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان کے مطابق ترکی کے بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔