۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
تعلیمات اسلامی
کل اخبار: 3
-
جنوبی خراسان ایران میں ولی فقیہ کے نمائندے:
دنیا کو اہل بیت (ع) کی تعلیمات کی ضرورت ہے
حوزه/ جنوبی خراسان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ عالم انسانیت کو اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، لہذا اس سلسلے میں کوششیں کی جانی چاہئیں۔
-
مسلم امہ اچھی سوچ و فکر کے ساتھ تعلیمات اسلامی اور حسینی فکر کو اپنائیں، مولانا کمیل مہدوی
حوزہ/ عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ یہ وقت فروعی اختلافات کا نہیں بلکہ اتحاد اور یکجہتی کا وقت ہے اور ملک کو مضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے لہٰذا ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہوگی۔
-
اہلبیت (ع) کی تعلیمات اسلامی معاشرے کے بنیادی مسائل کا حل ہیں، آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی
حوزہ/ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے امام رضا(ع) اور جدید علوم وسائنس کے زیرعنوان منعقدہ نیشنل کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ آج کے معاشرے کو اہلبیت علیہم السلام کی تعلمیات پر زیادہ سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے