تعلیمی
-
انٹرنیشنل نورمائکرو فلم سینٹر اور مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ؛
ہندوستان و ایران کے درمیان تعلیمی، تحقیقی، تاریخی اور ثقافتی معاہدہ
حوزہ/ ہندوستان و ایران کے گذشتہ تعلقات کو پیش نظر رکھتے ہوئے سن 1400ہجری شمسی میں انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر (ایران کلچر ہاؤس دہلی) نے مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی کے ساتھ معاہدہ (MOU) کیا ہے تاکہ ہندوستان و ایران کے درمیان مشترک علمی وثقافتی میراث کو محفوظ کیا جاسکے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تعلیمی، تربیتی و تنظیمی 2 روزا ورکشاپ کا پروگرام
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کی جانب سے بتاریخ 16 اور 17 جنوری 2021ع کو ڈویژنل جنرل کائونسل کے لیے تعلیمی، تربیتی و تنظیمی 2 روزا ورکشاپ کا پروگرام منعقد۔
-
مدیر ماہنامہ جعفری آبزرور ممبئی:
مرحوم حکیم امت کی کئی دہائیوں پر مبنی دینی خدمات انہیں ہمیشہ زندہ و پایندہ رکھیں گی، حجۃ الاسلام مولانا زکی حسن
حوزہ/ مرحوم کی اسکول، کالج، ہسپتال، میڈکل کالج کے قیام جیسی ناقابل فراموش خدمتیں ہمیشہ یاد کی جائیں گی ۔ گفتگو میں خوشمزاجی، بیان میں سادگی، اخلاقی اقدار کی بلندی، قوم و ملت کے اتحاد کے لئے مسلسل سعی و کوشش، سادہ زندگی، منکسر مزاجی جیسی بے مثال خوبیوں نے مولانا کو ہر دلعزیز اور محوب خلائق شخصیت بنا دیا تھا ۔