حوزہ / مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ کے زیراہتمام کابل کے مظلوم شہداء کی یاد میں مشعلیں جلائی گئیں اور شہداء کی تصاویر پر پھول رکھے گئے۔