تعلیمی سال
-
حوزہ علمیہ معاشرے میں ایک ہادی اور رہنما کا کردار ادا کرتا ہے: امام جمعہ خلخال
حوزہ/ ایران کے شہر خلخال کے امام جمعہ نے کہا کہ حوزہ علمیہ فرد کی ہدایت کا سبب بنتے ہیں اور ان کا معاشرتی رہنمائی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ خواہران نسلِ نو کی تربیت میں مؤثر کردار ادا کرتا ہے: مدیر حوزہ علمیہ خواہران اصفہان
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عبداللہی نژاد نے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر حوزہ علمیہ خواہران کے کردار کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ ادارے نسلِ نو کی اسلامی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کے نئے تعلیمی سال کی تقریب سے سربراہ حوزہ علمیہ کا خطاب:
حوزہ علمیہ نے رسول خدا (ص) سے عہد وفا باندھا ہے/ خواتین کے مدرسے کی بنیاد حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کے زمانے میں ہی رکھی گئی تھی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے حوزہ ہائے علمیہ خواہران کی بنیاد کے حوالے سے کہا : یہ ادارہ ایک مضبوط درخت کی مانند ہے جس کی جڑیں اسلام کی ابتدائی تاریخ میں پیوست ہیں، اور اس کی بنیاد حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ (س) نے رکھی تھی۔
-
حضرت امام مہدی (عج) کی آفاقی حکومت انسان کی الٰہی فطرت کو بیدار کرے گی
حوزہ / برازجان کے عارضی امام جمعہ نے کہا : حضرت امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت سے نہ صرف سماج میں عدل و انصاف قائم ہوگا بلکہ انسان کی فطرت توحیدی بھی بیدار ہو جائے گی۔
-
طلاب کرام امام زمانہ (عج) کے ناصر و مددگار بنیں: امام جمعہ خنداب
حوزہ/ ، امام جمعہ خنداب، حجت الاسلام صفاہانی نے کہا : طالب علمی ایک مقام الہٰی بھی ہے اور خودسازی اور تحصیل علم کا ایک بہترین ذریعہ ہے، طلاب کو امام زمانہ (عج) کا ناصر مددگار بننا چاہیے اور حضرت زہرا (س) کے طریقے اور روش کو لوگوں کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
-
آیت اللہ العظمی سبحانی کا حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں خطاب؛
حوزہ علمیہ قم درحقیقت لوگوں کے دین کا محافظ ہے
حوزہ / آیت اللہ العظمی سبحانی نے حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں کہا: حوزہ علمیہ قم درحقیقت لوگوں کے دین کا محافظ ہے۔ ہمیں اس حوزہ کی حفاظت کرنی چاہیے، جو ملک کا وقار ہےتاکہ ہم اسے بہتر انداز سے حضرت ولی اللہ الاعظم (عج) تک پہنچا سکیں۔
-
نمائندگی المصطفی خراسان میں رواں تعلیمی سال کے دوسرے سمسٹر کے آغاز کی تقریب کا انعقاد
حوزہ / تعلیمی سال 1401-1402 شمسی (2022 - 2023ء) کے دوسرے ششماہی سمسٹر کے آغاز کی تقریب نمائندگی المصطفی خراسان میں جامعۃ المصطفی میں شعبۂ تعلیم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر جزائری کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
مجتمع آموزش عالی بنت الہدی کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
حوزہ / مجتمع آموزش عالی بنتالهدی (بنت الہدی ہائر ایجوکیشن کمپلیکس) کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد قم میں اس ادارہ کے سربراہ کے خطاب کے ساتھ انجام پایا۔