حوزہ/ درسگاہ باقریہ ،لکھنؤمیں ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن تقسیم انعامات و تعلیمی مظاہرہ کے عنوان سے’’حسینہ افسر جہاں بیگم‘‘ بنجاری ٹولہ اکبری گیٹ لکھنو میں ایک پروگرام منعقد ہوا ۔
حوزہ/ درسگاہ باقریہ کے بانی مولانا حسین عباس ترابی نے درسگاہ کی 34 سالہ خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ بچوں کی عصری اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ انکو بنیادی دینی…