تعلیمی کانفرنس
-
تصاویر/ لکھنؤ میں ہمارے بچے ہمارا مستقبل کے عنوان سے عظیم الشان تعلیمی کانفرنس
تصاویر/لکھنؤ ہندوستان میں ہمارے بچے ہمارا مستقبل کے عنوان سے ایک عظیم الشان تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت مختلف مذہبی اور ثقافتی شخصیات نے شرکت کی۔
-
لکھنؤ؛ "ہمارے بچے ہمارا مستقبل" کے عنوان سے عظیم الشان تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/لکھنؤ میں سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و مصحف ناطق امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت کے پر مسرت موقع پر ایک تعلیمی کانفرنس بعنوان "ہمارے بچے ہمارا مستقبل" احیوا امرنا ٹرسٹ کی جانب سے امام باڑہ قائمہ خاتون سجاد باغ کالونی میں منعقد ہوئی۔
-
دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا حصول نہایت ضروری ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ جس طرح قوم کے افراد کا ڈاکٹر یا انجینئر بننا ضروری ہے اسی طرح قوم کے ہر فرد کا محدث، فقیہ اور مفسر بننا بھی ضروری ہے۔
-
رنو - جونپور میں تعلیمی کانفرنس و مسابقہ چہل احادیث، تقسیم انعامات
حوزہ/ تعلیمی کانفرنس و مسابقہ چہل احادیث، تقسیم انعامات کے عنوان سے مکتب جعفریہ صدر الدین رنو جونپور میں پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں مختلف خطباء اور ذاکرین نے شرکت کی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اہتمام سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں باقر ؑالعلوم تعلیمی کانفرنس کا انعقاد:
حضرت امام محمد باقر (ع) کے علمی کمالات سے تشنگان علم رہتی دنیا تک سیراب ہوتے رہیں گے، مقررین
حوزہ/ حضرت امام محمد باقر ؑ ائمہ معصومین ؑمیں وہ واحد شخصیت ہیں جنہیں اپنے علمی کمالات اور درس و تدریس کا تھوڑا سا موقع حاصل ہوا اور اسی تھوڑی مدت میں امام عالی مقامؑ نے علم و حکمت کے ایسے دریابہا دئے جن سے تشنگان علم رہتی دنیا تک سیراب ہوتے رہیں گے۔
-
رزق حلال کے لئے کوشش کرنا دین کی تعلیم ہے، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ رکن مجلس انتطام تنظیم المکاتب نے کہا کہ قرآنی فیصلہ ہے کہ ہر انسان چاہے وہ کسی بھی رنگ و نسل کا ہو، کسی بھی ملک و ملت کا ہو وہ خسارہ میں ہے۔فائدہ اور نجات صرف اسی کا مقدر ہے جو ایمان لائے اور عمل صالح بجا لائے، ساتھ ہی حق و صبر کی تلقین کرے۔
-
مدرسہ المصطفیٰ خاتم النبیین کوئٹہ میں تعلیمی کانفرنس:
ہمیں اپنی نوجوان نسل کو دینی اور عصری تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں تعلیم اور تربیت کا انتہائی اہم کردار ہے۔ ہمیں اپنی نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت سے کبھی غافل نہیں رہنا چاہیئے۔
-
علی کا شیعہ جذبات سے کام نہیں لیتا، مولانا سید ضمیرالحسن
حوزہ/ رکن مجلس انتظام تنظیم المکاتب نے کہا کہ جب تک ہم خود کو شیعہ علی علیہ السلام نہ بنا لیں ہم کامیاب نہیں ہو سکتے اور کہا کہ محب ہونا اور ہے شیعہ ہونا اور ہے محب جذبات سے کام لیتا ہے شیعہ علی علیہ السلام جذبات سے کام نہیں لیتا بلکہ ہوش سے کام لیتا ہے۔