حوزہ/ روضہ مقدسہ کاظمین آنے والے زائرین کو قرآن کریم کی صحیح تلاوت کی تعلیم دینے کے لئے متعدد تعلیم القرآن مراکز قائم کیے گئے۔