تعمیر
-
قسط ۱:
مبارک پور کا شاہی عزاء خانہ؛ تاریخ تعمیر "شاہ کا پنجہ "
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب علامہ چراغ علی شاہ(شیعہ اثنا عشری) قبلہ اعلیٰ اللہ مقامہ ایران نیشاپور سے پنجاب ہندوستان تشریف لائے، نوابی اودھ کے دور میں لکھنؤ اور پھر مبارکپور، اعظم گڑھ میں آپ تشریف لائے۔
-
بیت المقدس کے محکمہ وقف کو مسجد اقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا
حوزہ/ غاصب صیہونی حکومت مسجد الاقصی کے دروازے مسلمانوں کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے، اسی دوران ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت مسجد الاقصی کی مرمت میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ کے واچ ٹاور سے اسرائیل کی نیندیں حرام
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب لبنان کی تحریک حزب اللہ کی بٹالین "رضوان" کی جانب سے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے صیہونی حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام میں تشویش پیدا کردی ہے۔
-
جیکب آباد میں متاثرین سیلاب کے مکانات کی تعمیر کی پہلی قسط تقسیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان اور انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر اہتمام مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں متاثرین سیلاب کے مکانات کی تعمیر کے سلسلے میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں متاثرین سیلاب، بیوہ مستحقین اور سادات شریک ہوئے۔
-
فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر،اعلان جنگ کے مترادف ہے؛ حماس
حوزہ/ فلسطین میں اسلامی مزاحمت کی تنظیم حماس کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی رژیم کی جانب سے یہودی بستیوں کی تعمیر فلسطین کی سرزمین اور قوم کے خلاف براہ راست جنگ کے مترادف ہے۔
-
جناب عباس (ع) کے بائیں بازو کے قلم ہونے کے مقام کیلئے ضریح مکمل، جلد ہی نصب کرنے کی تیاری
حوزہ/ جناب عباس(ع) کے بائیں بازو کے قلم ہونے کے مقام کے لیے ضریح کو مکمل کر لیا ہے کہ جسے اس مقام پر جلد نصب کر دیا جائے گا۔
-
پاکستان میں جامعہ باقر العلوم (ع) محسن ملت کی آخری خواہش اور علامہ قاضی نیاز نقوی کا آخری تاسیس کردہ مرکز
حوزہ/ جامعہ باقر العلوم علیہ السلام، علی پور میں محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی اور حجت الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی یاد میں قرآن خوانی۔
-
موضع فتن پور ضلع آعظم گڑھ میں مسجد کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد +تصاویر
حوزہ/ ضلع آعظم گڑھ کے موضع فتن پور میں مسجد کی تعمیر نو کے لیے سنگ بنیاد رکھا گیا۔
-
کربلا،حرم مقدس حسینی کی جانب سے مقام علی اکبر و علی اصغر (ع) کی تعمیر نو
حوزہ/ حرم مقدس حسینی کی جانب سے کربلاء مقدسہ میں خصوصی منصوبہ جات پایہ تکمیل تک پہنچائے گئے ۔
-
برطانیہ میں سب سے بڑی مسجد کی مرمت کے کام کا آغاز
حوزہ /لندن کے محلہ مورڈن میں واقع جامع مسجد بیت الفتوح کی مرمت کے کام کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کام میں 9 سے 10 مہینے کا عرصے لگے گا۔ اس مسجد کو 2015ء میں وحشتناک آتش سوزی کے نتیجے میں بہت زیادہ نقصان پہنچا تھا۔