حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقو ی کہتے ہیں کہ تفتان بارڈر پر انتظامات تسلی بخش نہ ہونے کے سبب زائرین کو شدید ذہنی کوفت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور بیمار ہورہے ہیں۔
کوئٹہ سے تفتان کے راستے میں لیویز اور سیکورٹی اہلکاروں کی یہ مجال ہی نہیں کہ وہ کسی مشکوک مسافر کا شناختی کارڈ چیک کر کے ٹرانسپورٹ مافیا سے ٹکر لیں۔چنانچہ ہمارے بہادر جوان رائفلیں تان کر صرف…