۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
تفتان بارڈر
کل اخبار: 3
-
پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا تفتان بارڈر پر زائرین کی مشکلات کے ازالے کا مطالبہ
حوزہ/ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے مطالبے کے بعد قائمہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اس مسئلے کو ون ایجنڈا رکھ کر تمام متعلقہ اداروں اور چیف سیکرٹریز کے ساتھ مل کر جائزہ لیا جائے گا اور رپورٹ مرتب کی جائے گی اور چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ان امور کے متعلق ایک جامع پالیسی بنائی جائے، تاکہ معاملات میں بہتری ہو۔
-
تفتان بارڈر پر اپنی عزت و آبرو کے تحفظ کیلئے احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے، مولانا فدا حلیمی
حوزہ/ وائس آف نیشن کے آنلائن سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے استاد حوزہ کا کہنا تھا کہ ہماری جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ ریاست پاکستان کی ذمہ داری ہے، امیگریشن عملے کیطرف سے کیا جانیوالا توہین آمیز سلوک ملکی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
-
تفتان بارڈر؛ زائرین امام حسین (ع) کو سایہ فراہم کرنے کے لیے شجرکاری مہم
حوزہ/ اربعین فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین جمیل حسین خان نے کہا کہ درخت اور پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے، پودے لگانا ایک اچھی اور نیک مہم ہے جس کی تاکید ہمیں دین اسلام نے کی ہے۔