حوزہ/ مولوی کلشی نژاد نے کہا: دشمن کا خیال تھا کہ ایران اپنی کمزور ترین پوزیشن میں ہے اسی لیے اس نے 12 روزہ جنگ شروع کی لیکن شکست فاش کھائی اور اب وہ قومیت اور مذہب کے مسئلے پر کام کر رہا ہے۔
حوزہ / حجت الاسلام نمازی زادہ نے کہا: دنیا کے مسلمان اپنی اتحاد کو مضبوط بنا کر اور اسلامی مشترکہ تعلیمات کو تھام کر نئی اسلامی تہذیب کے قیام کے عمل کو تیز کریں۔