تفرقہ بازی (6)
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
جہاناسلام محبت اور بھائی چارے کا مذہب ہے جو تفرقہ بازی سے دوری کا پیغام دیتا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: اسلام محبت اور بھائی چارے کا مذہب ہے اور تفرقہ بازی سے اظہار نفرت کا پیغام دیتا ہے۔ ملک پاکستان میں قومی اسمبلی سے ایک متنازعہ فوجداری 298 A بل پاس کیا جا رہا…
-
ہندوستانمسلک بازی بد ترین فتنہ سازی، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ اپنے مسلک کو ہر گز نہ چھوڑو اور دوسرے کے مسلک کو ہر گز نہ چھیڑو، بقول رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای مدظلہ العالی "ہر اختلافی آواز شیطان کی آواز ہے" دشمنان اسلام نے ہر دور میں اسی شیطانی…
-
مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم:
پاکستاناہلبیت (ع) کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی پر عمل امت مسلمہ کو تفرقہ بازی سے نجات دلا سکتا ہے، علامہ سید محمد حسن نقوی
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم نے کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔اہلبیت علیہم السلام کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی…
-
جہاندی لیڈی آف پیراڈائز فلم کے بارے میں یورپ میں مقیم شیعہ علماء کا بیان
حوزہ/ برطانیہ میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زندگی پر مبنی فلم بنانے کے بارے میں یورپ میں مقیم شیعہ علمائے کرام نے ایک مشترکہ بیان میں، عالم اسلام میں تفرقہ پیدا کرنے کے خلاف انتباہ کیاہے۔