حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام وادی میں ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آج ہرینارہ مرکزی امام بارگاہ میں میلاد النبیؐ جوش و خروش سے منایا گیا۔
حوزہ/ ہفتہ وحدت کے سلسلے میں حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای، بھیک پور، بہار میں مقالہ خوانی و تقاریر پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں میں علماء و طلاب نے حصہ لیا۔