تقریب کا انعقاد (5)
-
عزاء خانۂ قتیل العبرات کے تحت یومِ انہدام جنت البقیع اور فلسطین لہو لہو کے عنوان سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد:
خواتین و اطفالامریکہ اور غاصب اسرائیل انسانیت کے نام پر دھبہ؛ سیدہ نصرت نقوی
حوزہ/ عزاء خانۂ قتیل العبرات کی جانب سے 28 اپریل بروز اتوار کو ایک تقریب بسلسلۂ یومِ انہدام جنت البقیع اور فلسطین لہو لہو کے عنوان سے IRC امام بارگاہ کراچی میں منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں؛
ایرانحوزہ نیوز ایجنسی کے صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ / روز صحافی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ کے سرپرست کی موجودگی میں حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگاروں اور صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانیوم تاسیس متحدہ علماء فورم جی بی کی مناسبت سے قم المقدس میں تقریب کا انعقاد
حوزہ / متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے یوم تاسیس کی مناسبت سے مجمع جہانی اہلبیت علیہم السلام میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
خواتین و اطفالحجاب اور عفت کے میدان میں سرگرم مبلغین اور خادمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم میں حجاب اور عفت کے میدان میں سرگرم مبلغین اور خادمین کے اعزاز میں "رسالتِ فاطمی (س)" کے عنوان سے خواتین کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانخانۂ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران راولپنڈی میں حضرت فاطمۃ الزہراء (س) کی ولادت کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ / خاتون جنت، حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خانۂ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران روالپنڈی میں ایک پرنور محفل باعنوان "حضرت فاطمہ س کی سیرت کی روشنی میں عصر…