حوزہ / مدرسہ امام سجاد (ع) قم میں نئے مدیر محترم حجت الاسلام والمسلمین سید محمد علی نقوی کی تجلیل و معارفہ کی تقریب منعقد ہوئی اور مدرسہ میں اعلیٰ تعلیمی کارکردگی دکھانے والے فارغ التحصیل طلاب، ممتاز اساتذہ اور نمایاں ذمہ داران کو اسناد اور شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha