۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
تنازع
کل اخبار: 2
-
بین الاقوامی ادارہ قرہ باغ کے مسلمانوں کی خواہش کے مطابق فیصلہ کرے، آیت اللہ علوی گرگانی
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا: قرہ باغ میں جمہوریہ آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ سے اس علاقے کے سویلین افراد بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ان واقعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خطرناک تکفیری افکار کے لوگ بھی وہاں داخل ہو گئے جو علاقے اور وہاں کے لوگوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین تنازع پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد
حوزہ/ جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے قرہ باغ اور نوگارنو کے حوالے سے جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں دونوں طرف سے سو سے زائد عام شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔