حوزہ / تنبیہ کا مقصد والدین کی تسکین یا غصے کی ٹھنڈک نہیں بلکہ بچے کی تربیت اور اس کی حفاظت ہونا چاہیے۔