حوزہ/ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تحقیق کے زیرِ اہتمام ایک تنقیدی نشست فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام اور طلاب نے شرکت کی۔