توہین قرآن
-
واقعۂ کربلا کے بنیادی ترین عوامل و اسباب میں سے ایک ولایت کا انکار تھا، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزه/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ اور سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے قم المقدسہ میں محرم الحرام کے سلسلے میں منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعۂ کربلا کے وقوع پذیر ہونے کے اسباب و عوامل میں سے سب سے اہم ترین سبب یہ تھا کہ لوگوں نے ولایت کا انکار کر دیا تھا۔
-
پوسٹر/اس سازش اور اس پر عمل کرنے والے اس سے کہیں زیادہ حقیر ہیں کہ وہ اس روز افزوں نور کو روک سکیں
حوزہ|پردے کے پیچھے رہ کر سازش کرنے والوں کو بھی جان لینا چاہیے کہ قرآن مجید کا احترام اور اس کی شوکت روز بروز بڑھتی جائے گی اور اس کے ہدایت کے انوار زیادہ درخشاں ہوتے جائيں گے۔
-
مقدسات کی توہین آزادی اظہار نہیں، بلکہ انتہاء پسندی اور عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین پر شدید غم و غصّے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان بزدلانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین انسانیت کی تحقیر ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا علی ہاشم عابدی نے منصور نگر لکھنؤ میں منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی چوتھی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید کی توہین انسانیت کی تحقیر ہے۔
-
سوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی بے حرمتی؛ عالمی امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ سوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی بے حرمتی؛ عالمی امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔
-
توہین قرآن کریم کیوں؟
حوزہ|یقینا قرآن مجید کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ پر ہے لیکن حرمت قران کی حفاظت مسلمانوں پر بھی ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ قرآن کو نبض حیات بنائیں۔
-
قرآن کریم کی توہین کرنے والوں کی بنیاد نابود ہو چکی ہے/ ہم جنس پرستی فطرت کے مخالف عمل ہے، خطیبِ مسجد الحرام
حوزہ/ مسجد الحرام کے خطیب نے قرآن کریم کی توہین کرنے والوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنس پرستی فطرت کے مخالف عمل ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین مسلمانانِ عالم کی توہین ہے، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ لبنان کے معروف سنی عالم دین شیخ ماہر عبد الرزاق نے سوئیڈن میں انتہا پسندوں کے توسط سے قرآن مجید کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس بزدلانہ اقدام کو مسلمانانِ عالم کی توہین قرار دیا ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی، اسلامی مقدسات پر حملہ ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر: عالمی ادارے الہامی کتب اور انبیاءعلیہم السلام کی توہین روکنے کے اقدامات کریں، قرآن مجید، اللہ تعالیٰ کا کلام اور اخری الہامی کتاب ہے، عالمی ادارے بے حرمتی کا سخت نوٹس لیں۔
-
قرآن مجید کی منظم بے حرمتی مسلم امہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ سویڈن میں قرآن مجید کو جلانے کا واقعہ اس سال کا اسلام دشمنی کا سب سے بڑا واقعہ ہے، جس سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، عالم اسلام کو اقوام متحدہ میں قانون سازی کروانے کیلئے ڈٹ جانا ہوگا۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کا مذمتی بیان؛
قرآن سوزی کا انوکھا واقعہ جس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں کو چھلنی کردیا
حوزہ/ ہم مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن (تلنگانہ) ہندوستان کی جانب سے سویڈن میں قرآن سوزی کے مبینہ کریہہ واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہیں اور سویڈن حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرم کو سخت عبرتناک سزادی جائے اور خود سویڈش حکومت قرآن سوزی کی اجازت دینے پر مسلمان حکومتوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں سے معافی مانگے۔
-
علمائے یمن کا قرآن مجید کی توہین پر شدید رد عمل
حوزہ/ انجمنِ علمائے یمن نے سوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلمانوں سے سوئیڈن کے سفیروں کو ملک بدر کرنے اور اس ملک کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
محترمہ سائرہ ابراہیم:
قرآن مجید ہر ذی شعور انسان بالخصؤص مسلمانوں کے لئے مقدس و متبرک کتاب ہے
حوزہ/ پاکستان کے حکمرانوں سے بھی بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کے وہ اپنی غیرت کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے عالمی سطح پر اس مسلے کو اجاگر کریں اور سوئیڈن حکومت کے ساتھ اس کی سنگینی پر بات کریں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ زنجان ایران:
سوئیڈش حکومت کو قرآن مجید کی توہین پر جواب دینا ہوگا
حوزہ/ صوبۂ زنجان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ نے ایک بیان میں قرآن مجید کی توہین پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
آیت اللہ مدرسی:
اسلام دشمن عناصر سازش کے تحت اتحاد اسلامی کو متاثر کرنا چاہتے ہیں
حوزہ/ عراق کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ مدرسی نے اسلام دشمن عناصر کی جانب سے سازش کے تحت اسلامی اتحاد و وحدت کو متاثر کرنے کے اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایام حج کو مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کی بہترین فرصت قرار دیا ہے۔
-
مولانا سبط محمد شبیر قمی:
سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی؛ اُمت مسلہ کے لیڈران اور مسلم ممالک کے سربرہان اپنی آواز بلند کریں
حوزہ/ پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ سویڈن میں شر پسند عناصر کی جانب سے قرآن حکیم کی بے حرمتی کے واقعے پر اور ایسے واقعات پر روک لگانے کےلئے اُمت مسلہ کے لیڈران اور مسلم ممالک کے سربرہان اپنی آواز بلند کریں۔
-
سویڈن میں توہین قرآن کی بے حرمتی پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا مذمتی بیان
حوزہ/ مرجع تقلید نے کہا کہ کئی ملیون انسانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا حقوق الانسان اور آزادی کے ضمن میں نہیں آتا آزادی رائے کا مطلب دوسروں کا احترام بھی ہے۔
-
کشمیر میں توہین قرآن پاک کے خلاف احتجاج؛
قرآن پاک اور دیگر اسلامی مقدسات کی توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی، مظاہرین
حوزہ/ قرآن پاک اور دیگر اسلامی مقدسات کی توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی :مظاہرین توہین قرآن پاک کے خلاف پریس کالونی سرینگر میں احتجاج
-
حوزه علمیه قزوین کے سربراہ:
دشمنانِ اسلام تباہی کے دہانے پر ہیں
حوزه/حوزہ علمیہ قزوین کے سربراہ نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی تعبیر کے مطابق، نظام اور انقلاب دنیا میں کہیں بھی امام خمینی (رح) کے نام کے بغیر جانا نہیں جاتا اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ دشمنانِ اسلام کمزور اور تباہی کے دہانے پر ہیں۔
-
قرآن کریم کی توہین پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جنرل اسمبلی کا مذمتی بیان
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی جنرل اسمبلی جنرل اسمبلی (مجمع عمومی جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم) نے ایک بیان میں بعض یورپی ممالک میں کی گئی قرآن کریم کی توہین پر پرزور مذمت کی ہے۔
-
توہین قرآن کا واقعہ "اسلاموفوبیا" کی انتہائی صورت کا غماز ہے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ اسلام کے بارے میں منفی پروپیگنڈا اور توہین آمیز واقعات کا ایک سلسلہ جاری ہے۔
-
آیۃ اللہ اعرافی کا قرآن مجید کی توہین پر سخت تشویش کا اظہار؛
ایرانی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی ادارے قرآن مجید کی توہین کی روک تھام کے لئے سخت کارروائی کریں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے سویڈن کی طرف سے قرآن مجید کی توہین پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
وسیم رضوی کی طرف سے توہین قرآن کی نت نئی حرکات فتنہ انگیز، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر وسیم رضوی کو ان کی امن و مسلمان دشمن حرکات سے باز رکھنے کے لئے حکومت ہند کو راست کاروائی کرنی چاہئے۔
-
عدالت عالیہ کا تاریخی فیصلہ،آئین ہند پر مسلمانوں کے یقین میں مزید اضافہ ہوگا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ قرآن مجید سے 26 آیات کریمہ کو ہٹانے کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے وسیم رضوی کی عرضی کو خارج کرتے ہوئے اس پر جرمانہ عائد کرکے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔
-
وسیم رضوی کی آیات نکالنے کی درخواست شر انگیزی اور توہین قرآن ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب نے کہا کہ وسیم رضوی، سلمان رشدی کا چیلا،آر ایس ایس کا ایجنٹ ہے، کسی فتوے کی ضرورت نہیں، مسلمات اسلام سے انکار پر وسیم رشدی دائرہ اسلام سے خارج اور مرتد ہے۔
-
قدیمی امام بارگاہ حسن آباد میں محفل میلاد حضرت امام حسین (ع) کا انعقاد:
امام حسین (ع) کا حماسی اقدام توہین قرآن و رسالت کے خلاف سر فروشانہ رد عمل، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان کشمیر نے کہا کہ قرآن کریم کی ترمیم اور تنسیخ کی باتیں استکباری ایجنڈے کی کڑیاں ہے اس طرح کے ارتدادی نظریات قرآن مقدس کی اعتباریت اور عظمت کو ذرا بھر متاثر نہیں کرسکتے۔
-
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے گستاخ قرآن مجید وسیم رضوی کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ
حوزہ/ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے ملعون وسیم رضوی کی شیطانی حرکت کے خلاف زبردست ریالی نکالی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی۔اور بنگلہ دیش حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حکومت ہند پر دباؤ ڈالتے ہوئے ملعون وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کرنے کی خواہش کریں۔
-
ایرانی تاجر جہاز پر دہشت گردوں کا حملہ؛ کیا صہیونی ملوث ہیں؟
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی جہاز رانی کمپنی کے ترجمان علی غیاثیان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی تاجر جہاز پر حملے کے ذرائع کی نشاندہی کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں کے توسط سے مجرموں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
جو بهی قرآن مجید میں شک و شبہ ظاہر کرے وه خود اپنے خمیر کے سالم ہونے میں شک و شبہ کرے،میر قائم عباس امام جماعت بنگلورو
حوزہ/ جو بهی اس میں تحریف کا قائل ہوگا وه مرتد اور خارج از دین یے قران مجید تمام مسلمانوں کی متفق علیہ کتاب ہے اور جو بهی اس میں شک و شبہ ظاہر کرے وه خود اپنے خمیر کے سالم ہونے میں شک و شبہ کرے لہذا ہم فرزندان توحید اس خبیث الاخبث (وسیم رشدی مرتد) کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔
-
نیو ممبئی، حوزہ علمیہ امام صادق (ع) کا وسیم رضوی کی مذمت و حکومت ہندوستان سے گرفتاری کا مطالبہ
حوزہ/ ہم اراکین، اساتید و طلاب حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی وسیم شیطان کے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسکو گرفتار کرکے اس پر توہین قرآن مجید کا مقدمہ چلایا جائے۔