تکبر
-
تکبر، لا تعداد برائیوں کی جڑ ہے : حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی نے تکبر کو لا تعداد برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا: انسان کے دل میں اگر تواضع، خضوع و خشوع ہو تو اس کے لئے مغفرت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی قمی:
تکبر انسان کے زوال کا آغاز اور تمام نیکیوں کی بربادی کا سبب ہے
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے کہا: ابلیس کی 6000 سال کی عبادت تکبر، غرور، خود پسندی اور ذات خدا کی نافرمانی سے تباہ ہو گئی،جب ایک تکبر سے ہزاروں سال کی عبادتیں برباد ہو سکتی ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک انسان تکبر کرے اور وہ جنت میں داخل ہو جائے؟!
-
جہنم مغرور اور متکبر افراد کا ابدی ٹھکانہ ہے: حجۃ الاسلام و المسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے کہا کہ تکبر، انسان کو جنت میں جانے سے روکتا ہے کیونکہ متکبروں کا ٹھکانہ جہنم ہے اور ان کے لیے جنت کا راستہ میسر نہیں ہوگا۔
-
تمام گناہوں اور جہالت کی جڑ تکبر ہے؛ حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: غرور اور تکبر بہت ہی قابل مذمت خصلت ہے اور انسان کو ضدی بنا دیتی ہے کیونکہ تمام گناہوں اور جہالت کی جڑ تکبر ہے۔
-
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ پاکستان:
خود پسندی اور تکبر ہمیشہ تنازعات کا باعث بنتے ہیں، ڈاکٹر راغب نعیمی
حوزہ/ ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ: ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ تعلق کے نقطۂ نظر پر توجہ مرکوز کریں اور اگر کوئی اختلاف ہے تو ہمیں اسے تقسیم میں نہیں بدلنا چاہیے۔ اگر ہم سب اپنے دائرے میں چلیں گے تو اس سے ہمیں ضرور فائدہ ہوگا اور ہم ترقی کریں گے۔
-
یزد کے امام جمعہ:
تکبر انسانی روح کے لیے نقصان دہ ہے
حوزہ / ایران کے شہر یزد کے امام جمعہ نے کہا: تکبر انسانی زندگی کا زوال ہے اور خالص نیت زندگی کے معاملات کا محرک ہے۔ اس لیے زندگی میں ان دو باتوں کا ہمیشہ خیال رکھنا چاہیے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند:
ظلم کا انجام برا ہوتا ہے، حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
مجلس میں نمائندہ ولی فقیہ ہند نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں کہ اگر انسان کے اندر وہ چیزیں پائی جائیں تو اس کا انجام برا ہوتا ہے جیسے ظلم کرنا تکبر کرنا اور حرام خوری کرنا وغیرہ۔
-
وہ شخص قارون ہے جو سرمایہ کی وجہ سے تکبّر کرتا ہے، آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا: باطل ظاہری طور پر کتنا ہی طاقت ور اور حق کتنا ہی کمزور نظر آئے لیکن غلبہ اور فتح حق ہی کو حاصل ہو گی نیز کرپشن، ذخیرہ اندوزی، رشوت اور دیگر ناجائز ذرائع سے مال بنانے کا انجام ایک جیسا ہو گا۔
-
اکڑ کر چلنا تکبر کی علامت، اللہ کے مخلص بندے مہربان ہوتے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ نے کہا کہ ہم اگر ان عظیم ہستیوں کی طرح پوری رات عبادت نہیں کر سکتے تو نماز تہجد کی گیارہ رکعتیں تو ادا کرسکتے ہیں۔