حوزہ/جامعۃ المصطفی کراچی اور ہئیت علماء امامیہ و آئمہ مساجد اور مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسین ع ٹرسٹ کے تعاون سے تکریم شہدائے مقاومت و محافظین حریم اہل بیت ع سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر سید حیدر عباس زیدی نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مشن کو مزید آگے بڑھانے کی بات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی معاشرہ میں قرآنی خدمات کی سخت ضرورت ہے.