تکفین و تدفین
-
جنوبی لبنان میں سید حسن نصراللہ کی والدہ کی تشییع جنازہ ، لاکھوں افراد کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصر اللہ کی والدہ کی تشییع جنازہ میں گزشتہ روز لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
شہدائے کرمان کی آخری رسومات اور تدفین جمعہ کو ادا کی جائیں گی
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں ہوئے بم دھماکوں میں ہوئے شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔
-
شہید آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تدفین
حوزہ/ شہید آیت اللہ عباس علی سلیمانی کی تشییع جنازہ آج قبل از ظہر قم المقدسہ میں عوام, علماء و مشائخ اور صوبائی حکام کی موجودگی میں مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا تک انجام پائی۔
-
معروف دانشور سید ثاقب اکبر نقوی مرحوم کی نماز جنازہ ادا، آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک
حوزہ/ چراغ ِ علم عمل، معروف دانشورسید ثاقب اکبر نقوی مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اورانہیں آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا۔
-
آیت اللہ سید صادق روحانی کے جسد خاکی کو حرم حضرت معصومہؑ میں سپرد خاک کر دیا گیا + تصاویر
حوزه/ حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد صادق روحانی کے جسدِ خاکی کو نماز جنازہ اور تشییع کے بعد آج قم المقدسہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
امام حسین علیہ السلام کا سر مبارک اور دیگر شہداء کے سروں کو کہاں دفن کیا گیا؟
حوزہ/ | کربلا کے بعد سرہاے شہداء کہ جنہیں نیزوں پر چڑھا کے کوفہ و شام کی منزلوں سے گزارا گیا اور دربار یزید میں لا کر پیش کیا گیا، ان کے دفن کے سلسلے میں کہ کب اور کہاں دفن کیے گئے تاریخ میں بہت زیادہ اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں شہید حجۃ الاسلام اصلانی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت
حوزہ/شہید حجت الاسلام محمد اصلانی جنہیں حرم امام رضا علیہ السلام میں ایک دہشتگرد نے چاقو کے ذریعہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا ان کی تشییع جنازہ ماہ مبارک رمضان کی پانچ تاریخ کو امام رضا علیہ السلام کے حرم میں انجام پائی اور نماز جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد وہی شہید اصلانی کو حرم مطہر کے صحن جمہوری میں دیگر شہداء کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تشییع جنازہ میں روزہ دار مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی کی تشییع جنازہ + تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ علوی گرگانی کی الوداعی مجلس مرحوم کے گھر میں منعقد ہوئی اور اس کے بعد قم المقدسہ میں موجود مسجد امام حسن عسکری (ع) سے تشییع جنازہ کا آغاز ہوا۔
-
کرگل میں کورونا کے خوف کے باوجود عیسائی کی آخری رسومات ادا کر کے انسانیت کی مثال قائم کر دی
حوزہ/ کورونا کے باعث فوت ہوئے ایک پردیسی عیسائی ملازم کے آخری رسومات جوانان اثنا عشریہ نے ادا کئے اور برادران اہل سنت نے قبر کیلئے جگہ فراہم کرکے انسانیت کا نام روشن کیا۔
-
امام جمعہ نیویارک:
شیعہ نسل کشی کے خلاف عالمی سطح پر تحریک جاری رہیگی، جب تک ایک دہشت گرد بھی پاکستان میں باقی ہے احتجاج جاری رہیگا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے کہا کہ ہزارہ شیعہ شہداء کی تدفین ہوگئی، مگر وزیر اعظم کی ذات پہچان لی گئی۔ غربت و شہادت کا مذاق اڑانے والے کپتان نے اقتدار کی بازی ہار دی، تدفین وزیر اعظم کی وجہ سے نہیں بلکہ مجتہد اعظم کے فرمان سے ہوئی۔ وزیر اعظم کو ایک شیعہ عالم ملنے نہیں گیا۔
-
سانحہ مچھ، قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر مرکزی وفد کی تجہیز و تکفین اور نمازہ جنازہ میں شرکت
حوزہ/مرکزی وفد علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی کی سربراہی میں علامہ ناظر عباس تقوی اور علامہ عابد رضا عرفانی کے ہمراہ چار روز سے شہدا کے ورثا کے ہمراہ دھرنے میں موجود رہا، و وفد نے شہداء کے غمزدہ خانوادوں سے تعزیت، خطابات و پریس کانفرنس کے ذریعے قائدِ ملت جعفریہ کی جانب سے ورثاء کے مطالبات کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں آیت اللہ محمد یزدی کی نماز جنازہ و تدفین
حوزہ/ آیت اللہ یزدی کو آج ایرانی اعلی حکام، دینی مدارس کے سربراہ، مجتہدی، مراجع کرام، علماء و طلاب اور ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں جوار حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں سپردخاک کیا گیا۔
-
تصاویر/ ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ و تدفین
حوزہ/ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
ایرانی ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ تہران میں سپردخاک
حوزہ/ جمعہ کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔