تہذیب و ثقافت
-
دور حاضر میں جامعۃ المصطفی عالمی سطح پر تہذیبی ترقی کا علمبردار ہے: حجۃ الاسلام محمد رضا صالح
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کےشعبہ ثقافت و تربیت کے نائب صدر نے کہاجامعۃ المصطفی دنیا میں الحاد اور بے دینی کے خلاف ایک مضبوط محاذ کے طور پر کھڑا ہے اور ظلم و بی عدالتی کے خلاف جدوجہد کر رہا ہے۔
-
نائیجیریا کے وزیرِ خارجہ کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری
حوزہ / نائیجیریا کے وزیرِ خارجہ نے ایک وفد کے ہمراہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری دی اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مقام و عظمت کے متعلق آگاہی حاصل کی۔
-
بین الاقوامی سیمینار "خطہ لداخ کے تہذیب و ثقافت" پر ایک نظر
حوزہ/ اس سیمینار میں لداخ کے بودھسٹ رہنماوں اور اسلامی علماء کرام کے ساتھ ساتھ باقی دانشوروں نے خطہ کی تہذیب و ثقافت ،باہمی بھائی چارہ گی ، وحدت ،ہمبستگی ، دوستی ،حقوق کی آدائیگی ، امین و امان ، صلح و صفا، تعمیراتی اور ترقیاتی امورد پر خطہ کے لوگوں کو متوجہ کرتے ہوئے ان اقدار کو باقی رکھنے کی اہمیت پر زود دیا۔
-
ویلنٹائن ڈے، اسلام میں ایسی کسی غیر ملکی رسم یا تہذیب و ثقافت کی قطعاً گنجائش نہیں، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے کے نام پر قوم کو غیر محسوس انداز سے مغربی ثقافت کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔