تہوار
-
دیوالی کی خوشیوں میں ہندو اور مسلم کا مشترکہ کردار
حوزہ/ دیوالی، جسے "دیپاولی" بھی کہا جاتا ہے، برصغیر پاک و ہند کا ایک قدیم تہوار ہے جو بنیادی طور پر ہندو مذہب سے منسوب ہے۔ یہ تہوار روشنیوں، خوشیوں اور خیر و برکت کا پیغام دیتا ہے اور ہندو، جین، سکھ، اور بعض بودھ برادریوں کے پیروکار بڑے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں۔
-
نوروز کے بارے میں اسلام کی نظر اور اس کی حقیقت؛ ایک تحقیقاتی مطالعہ
حوزہ/ کیا نوروز کا تعلق کسی ایک مکتب فکر سے ہے؟ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا واقعاً نوروز کسی ایک مکتب فکر کی عید ہے یا نہیں ؟
-
ہولی (Holi) اور پیام محبت
حوزہ/ یہ بہار کا موسم شاید ہم انسان سے کہتا ہے زندگی فقط دنیا تک محدود نہیں ہے اس دنیوی زندگی کوسب کچھ نہ سمجھو۔ بلکہ دنیا کے بعد بھی زندگی ہے خزاں و بہار تو ایک ملموس مثال ہے جسمیں مری ہوئی زمین زندہ ہوجاتی ہے ، درختوں میں جان آجاتی ہے ، ہرطرف سرسبز وشاداب پیڑ وپودے اگتے ہیں جسکی ہریالی سے انسانوں میں تازگی آتی ہے ۔جو انسانوں سے کہتا ہے جس طرح مری ہوئی زمین زندہ ہوجاتی ہے ویسے مرا ہوا انسان بھی زندہ ہوجائے گا
-
بنارس: ہولی اور شب برات پرامن طریقے سے منانے کی اپیل
حوزہ/ بولی اور شب برات کے حوالے سے ایک طرف جہاں پولیس انتظامیہ مستعد ہے وہیں، دوسری طرف مذہبی رہنما بھی عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ اپنے اپنے تہوار اور تقاریب پرامن طریقے سے منائیں۔