حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کچھ دیر قبل، اسلامی جمہوریہ ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور موبائل بیلٹ باکس نمبر163 میں اپنا ووٹ ڈال دیا۔
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: " انتخابات کا دن ایران کی عوام کا دن ہے۔ آج کے دن کے مالک عوام ہیں۔ عوام ہی اپنے ووٹ سے آئندہ برسوں کے لئے…