۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

تیرہ رجب المرجب

کل اخبار: 1
  • حضرت علی (ع) کی جامع الاطراف و محیر العقول شخصیت

    حضرت علی (ع) کی جامع الاطراف و محیر العقول شخصیت

    حوزہ/امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) ہمیں تاریخی لحاظ سے ایک محیر العقول اور جامع شخصیت کے طور پر نظر آتے ہیں، جہاں آپ کے فضائل ومناقب اپنے عروج پر ہیں اور آپ کے ماننے والوں اور پیروکاروں کے عشق ومحبت بھی اپنی بلندیوں کو چھوتے نظر آتے ہیں، انہی کمالات میں سے عشق کی بنا پر دوست نما دشمنوں نے دوستی کے نام پر انحراف کا راستہ اپنا یا تو دوسری طرف آپ کے دشمنوں کی دشمنیاں بھی حد سے زیادہ ہو گئیں۔