تیل
-
غزہ کی پٹی میں ہسپتالوں کی صورتحال تشویشناک
حوزہ/ غزہ پٹی کی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں ہسپتالوں میں جگہ نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں ادویات، طبی آلات اور ایندھن ختم ہو رہے ہیں۔
-
محمد بن سلمان نے امریکہ کو تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی: واشنگٹن پوسٹ
حوزہ/ امریکی اخبار ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض اور واشنگٹن کے درمیان تیل کے تنازعات میں اضافے کے بعد بائیڈن انتظامیہ کو دھمکی دی ہے۔
-
حزب اللہ کی دھمکی کے بعد ہمیں لبنان کے ساتھ گیس فیلڈز پر بات چیت کرنی پڑی؛ اسرائیل
حوزہ/ اسرائیل کے وزیر داخلہ ایلیٹ شیکڈ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت اور لبنان کے درمیان سمندری سرحدوں کی حد بندی کے معاہدے کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی دھمکیوں کے باعث حتمی شکل دی گئی ہے۔
-
امریکہ سعودی عرب کے خلاف قدم اٹھا سکتا ہے
حوزہ/ ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں تناؤ
حوزہ/ اوپیک پلس ممالک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں دو فیصد کمی کے حالیہ فیصلے کی وجہ سے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم:
امریکی طاغوت اور ظلم و بربریت کے مقابلے میں ایران ایک طاقتور ملک ہے؛آج استکبار اور امریکہ دشمنی ایک عالمی تحریک بن چکی ہے
حوزه/اسلامی جمہوریہ ایران مظلوم لوگوں کو مارنے،دہشت گردی کی حمایت،حقوق بشر کی خلاف ورزی اور بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع کرنے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے معاملات میں امریکہ کو مجرم قرار دیتا ہے اور امریکی طاغوت اور ظلم و بربریت کے مقابلے میں ایران ایک طاقتور ملک بن چکا ہے۔
-
ایران کے وزیر پٹرولیم کا ایرانی تیل بردار بحری جہاز کو بچانے پر سپاہ پاسداران انقلاب کی قدردانی
حوزه/ ایرانی پٹرولیم وزیر نے کہا کہ میں بحیثیت وزیر پٹرولیم،سپاہ پاسداران کے معزز جوانوں کے ہاتھوں کا بوسہ لیتا ہوں اور ایرانی تیل بردار بحری جہازوں کو امریکی بحری لٹیروں سے بچانے پر سپاہ پاسداران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
ایران سے تیل کی چوری میں امریکہ کی شکست
حوزہ/ ایران کے تیل کی چوری کرتے ہوئے امریکہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، امریکی کشتیوں سے سپاہ کے دلاوروں کی جنگ۔
-
تحریک امت لبنان:
ایرانی آئل ٹینکر پہنچا لبنان؛ مقاومت نے بحری جہازوں کو لا کر ایک اور حاصل کرلی فتح
حوزہ/ تحریک امت لبنان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئےامید ظاہر کی ہے کہ نجیب میقاتی کی نئی حکومت لبنان کی حقیقی نجات کی حکومت ہوگی اور وہ ملکی حالات کو بہتر بنانے کے لئے جدوجہد کرے گی۔