۳۱ فروردین ۱۴۰۳
|۱۰ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 19, 2024
ثابت قدمی
کل اخبار: 2
-
ملت تشیع پر ناز ہے جو حق کے راستے پر ہمیشہ ثابت قدم ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم وہ ہیں جو ہمت نہیں ہارتے اور کبھی مایوس نہیں ہوتے۔جبری گمشدہ افراد مظلومین ہیں اور مظلوم کی حمایت خدا کا حکم اور انبیاء کا شعار ہے۔کوئی کتنا بھی بڑا مجرم یا ملزم کیوں نہ ہو ایک آزاد ریاست میں اسے غائب نہیں کیا جا سکتا۔کسی کو جبری لاپتا کرنا جنگل کا قانون تو ہو سکتا ہے لیکن ایک آئینی ریاست ایسی لاقانونیت کی اجازت نہیں دے سکتی۔
-
جرمنی کا اقدام ہمارے لیے غیر متوقع نہیں ہے،حزب اللہ
حوزہ / حزب اللہ کی مجریہ کونسل کے نائب صدر نے حوزہ نیوز ایجنسی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے حزب اللہ کے خلاف جرمنی کے حالیہ اقدام کے متعلق پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا ہے۔