۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
ثقافتی مسائل
کل اخبار: 3
-
آیت اللہ موسوی اصفہانی:
ثقافتی مسائل سے نمٹنے کا بہترین حل حوزاتِ علمیہ میں اضافہ اور انہیں تقویت کرنا ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ ہمدان میں حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: آج ہم جن ثقافتی مسائل سے دوچار ہیں ان کی روک تھام کا بہترین حل مقدار اور معیار کے لحاظ سے حوزاتِ علمیہ میں اضافہ کرنا ہے۔
-
جدید ذرائع ابلاغ کے نقصانات سے چشم پوشی ثقافتی مسائل کی بنیادی وجہ ہے، ڈاکٹر مونا جامی پور
حوزہ / حضرت معصومہ (س) یونیورسٹی میں علمی کمیٹی کی رکن نے کہا: جدید ذرائع ابلاغ بشمول سوشل نیٹ ورکس کے منفی اثرات اور نقصانات کو نظر انداز کرنا معاشرتی ثقافت کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے۔
-
سائبر اسپیس کو اسلام کے پھیلاؤ کے لیے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن، حوزاتِ علمیہ اور یونیورسٹیوں کی مدد سے ملکی ثقافتی صورتحال کو مزید بہتر کریں۔