حوزه/ رہبرِ معظمِ انقلاب نے «اشیاء کی فروخت میں جائز منافع کی مقدار» کے بارے میں کیے گئے ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔