حوزہ/سعودی عرب نے عید الاضحٰی کے موقع پر بھی یمنی مظلوموں پر جارحیت کر کے متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
حوزہ/سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ظالم اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک نئے فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے۔