۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حمله ائتلاف سعودی به صنعا در یمن

حوزہ/سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ظالم اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک نئے فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ظالم اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک نئے فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، ظالم سعودی اتحاد نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ اس نے یمنی شہر حجہ اور صعدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 بمباری کی ہے۔

سعودی جابر اتحاد نے 2015ء سے یمن کے خلاف ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کر رکھا ہے جس کے دوران خواتین اور بچوں سمیت متعدد عام شہری لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .