۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
صدائے حوزہ "شمارہ ۲۱"

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۲۱" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۲۱ " کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس اشاعت میں؛ شیخ الفقہاء آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کے انتقال پرملال کی خبر، رحلت آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام، انصار اللہ یمن کا عرب امارات پر وسیع حملہ شروع، ایرانی قوم فلسطینیوں کے بھائی ہیں؛ فلسطینی رہنما کا اہم بیاں، ملک پاکستان میں شیعہ علماء کا یکساں قومی نصاب تعلیم پر تحفظات کا اظہار، ملک ہندوستان میں مسلم طالبات کے لئے اسکولوں میں حجاب پر پابندی و ولادت حضرت علی علیہ السلام کی مناسبت سے خصوصی مضمون نیز برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ آپ کے پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • سلام MD 09:56 - 2022/02/13
    0 0
    بهت خوب
  • حوزوی IR 01:37 - 2022/02/14
    0 0
    ماشاءاللہ بہت عمدہ اس کام کو مزید بہتر بنایا جائے
  • عباس IR 23:18 - 2022/02/14
    0 0
    ماشاء اللہ