۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۰ | May 6, 2021
صداۓ حوزہ

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۱۲" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان پندرہ روزہ اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۱۲ " مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس شمارہ میں آپ پڑھیں گے؛ شہید آغا ضیاء الدین رضوی کی برسی کی مناسبت سے خصوصی اشاعت میں سوانح حیات، ہندوستانی عالم دین علامہ قمر الزمان رضوی چھولسی کا تعارف، آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی جانب سے حرم رضوی پر امریکی پابندی پر شدید مذمت، اور ہندوستان و پاکستان علماء اور مراجع کرام کے بیانات اور خبریں۔

برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل کے لیے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
8 + 2 =