۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
صداٗے حوزہ ۳۱

حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۳۱" کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۳۱ " کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس اشاعت میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان ساتھی اورالحشد الشعبی کے نائب صدر شہید ابو مہدی المہندس اور ان ساتھیوں شہادت کی مناسبت سے محمد حسن جمالی کا تحریر کردہ خصوصی مقالہ’’ شہید سلیمانی، مقاومت کا درخشاں ستارہ‘‘ قارئین کے لئے حاضر ہے، ساتھ ہی ۲۰ جمادی الثانی حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کے حوالے سے بھی آپ کی سیرت پاک کے متعلق خصوصی مقالہ پیش ہے جو کہ رہبر معظم کے بیانات سے لیا گیا ہے، ساتھ ہی جنسی بردہ فروشی کو رواج دینے والا مغرب، حقوق نسواں کا علمبردار۔ حضرت زہراؑ بہترین بیٹی، بیوی، ماں اور بہترین نمونہ ہیں۔ شیعہ علما کونسل نے دانشمندانہ راستہ اختیار کیا۔ حاج قاسم سرباز ولایت تھے اسی لئے اپنی قبر پر یہی لکھوایا۔ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں تاریخی جلوس برامد۔جیسی کئی خبریں موجود ہیں۔ اسی طرح برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کی اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ آپ کے پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

اس خبرنامے کی پی ڈی ایف فائل کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .