۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
ای پیپر | صدائے حوزہ "شمارہ ۱۴" شائع

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۱۴" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان پندرہ روزہ اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۱۴ " مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس شمارہ میں آپ آپ پڑھیں گے؛ پاپ فرانسس کا آیت اللہ سیستانی سے ملاقات، قراہ باغ کے بارے میں آیت اللہ سبحانی کا انتباہ، بن سلمان کی اصلاحات؛ ہم جنس بازی کی آزادی، اسرائیل میں عرب امارات کا پہلا سفیر تعینات اور ہندوستان و پاکستان علماء اور مراجع کرام کے بیانات و خبریں اور خصوصی مقالہ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے جہد مسلسل کا نمونہ؛ رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی کتاب ڈھائی سو سالہ انسان سے اقتباس۔

برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .