۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
صدائے حوزہ ۱۰

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۱۰" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان پندرہ روزہ اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۹ " پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس شمارہ میں آپ پڑھیں گے؛ آیت الله سید محمود شاہرودی کی برسی، آیت الله یزدی کی وفات کی مناسبت سے تعزیتی پیغامات، شہید قاسم سلیمانی کا انتقام لینے کے بارے میں رہبر معظم انقلاب کا بیان، علماء اور مراجع کرام کے بیانات اور خبریں، آیت اللہ حسینی بوشہری کا سربراہ جامعہ مدرسین منتخب۔ دینی اور سماجی شخصیات کی جانب سے جامعہ المصطفی پر پابندی کی مذمت، برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل کے لیے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .