۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۰ | May 6, 2021
صدائے حوزہ "شمارہ ۹"

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ 9" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان پندرہ روزہ اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۹ " پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس شمارہ میں آپ پڑھیں گے؛ محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی کے برسی کی مناسبت سے ان کے مختصر سوانح حیات و خدمات ساتھ ہی علماء اور مراجع کرام کے بیانات اور خبریں، آیت اللہ مصباح یزدی کی صحت و سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل، ایرانی مایہ ناز سائنس دان شہید فخری زادہ پر قاتلانہ حملے کے بارے میں تفصیلات، بابری مسجد کے یوم انہدام کے حوالے سے یوم سیاہ منانے کی خبر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل کے لیے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
1 + 5 =