حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان پندرہ روزہ اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۸ " پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔
اس اشاعت میں پڑھیں گے؛ حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق کی وفات کے خبر آور اس مناسبت سے علمائے کرام کی تعزیتی پیغام، شہید آیت اللہ مدرس کی یوم شہادت کے حوالے سے مضمون، جامعہ المصطفی العالمیہ کے چانسلر کی جانب سے پاکستان میں علمی کاوشوں کے بارے میں بیان، نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی بشیر نجفی سے ہندوستان کے سفیر کی ملاقات اور خصوصی اشاعت میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی سیرت مبارکہ کا مختصر جائزہ، اور اس کے علاوہ دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز اور بالخصوص برصغیر کے دینی مراکز کی خبریں۔
حوزہ نیوز کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔
خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل کے لیے یہاں کلک کریں۔