۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
صدائے حوزہ "شمارہ ۱۸"

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۱۸" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان پندرہ روزہ اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۱۸ " کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس اشاعت میں آپ پڑھیں گے؛ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حج کے موقع پر خصوصی بیان، شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی ۳۳ویں برسی پر انکی سوانح حیات پر اہم مضمون، ایک خوبصورت تجزیہ اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصی کا کنٹرول سعودی عرب کو دینے کا امکان، حسن نصراللہ کا دو ٹوک؛ اسرائیل کو مٹانے کی بات خواب نہیں حقیقت ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید قربان پر پیغام؛ قربانی فقط رسم نہیں روح رکھنے والی عبادت ہے، اور علماء و مراجع کرام کے ساتھ مذہبی سیاسی سماجی شخصیات کی جانب سے بیانات اور خبریں، نیز عید غدیر کی مناسبت سے خصوصی مضمون و  برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .