۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
صدای حوزہ

حوزہ/ صدائے حوزہ "شمارہ ۲۵" پی ڈی ایف فائل کی صورت میں حوزہ نیوز ایجنسی کے اُردو زبان ادارے کی کوششوں سے قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ " شمارہ ۲۵ " کا مقدماتی اشاعت، پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس اشاعت میں؛ آیت اللہ اعرافی اور پاپ کی ملاقات کے دوران اہم گفتگو، رہبر انقلاب اسلامی کا امام خمینی کی برسی پر خطاب، ایرانی صدر کا بیان عالمی دہشتگردی سے مقابلہ مکتب خمینی کا نمایا پہلو، سربراہ جامعہ المصطفی کی تقریر المصطفی کی پالیسی وحدت اسلامی ہے، حسن نصراللہ نے کہا فلسطین کو عرب ممالک کا انتظار نہیں، ہندوستان میں حکمران جماعت توہین اسلامی میں ملوث، امام خمینی نظر کی علماء کی ذمہ داری اور امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے خصوصی مضمون نیز برصغیر اور دنیا بھر کے علماء اور دینی مراکز کے اہم خبروں پر مشتمل مفید مجموعہ آپ کے پیش خدمت ہے۔

واضح رہے کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا ہدف ہی برصغیر کے مسلمانوں کی ترجمانی و دینی مدارس اور علمائے کرام کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں کو کوریج و مراجع تقلید اور صدائے حوزہ کو دنیا تک پہنچانا ہے۔

خبر نامے کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .